بات چیت کی خصوصی نشست کے دوران ترجمان پاک فوج نے طلبہ کے سوالات، تحفظات اور خدشات کے مدلل اور تفصیلاً جوابات دیے


لاہور:پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے لمزیونیورسٹی کا دورہ کیا۔
لمزآمد پر اساتذہ، طلبہ اور انتظامیہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
آئی ایس پی آرنے لمزکے طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست کی۔
ٓآئی ایس پی آر سے بات چیت کی خصوصی نشست کے دوران ترجمان پاک فوج نے طلبہ کے سوالات، تحفظات اور خدشات کے مدلل اور تفصیلاً جوابات دیے۔
لمزکے طلباء نے ترجمان آئی ایس پی آر سے پاکستان کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر بھی مفصل گفتگو کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی نشست کے اختتام پر اساتذہ اور طلبہ نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی ایسے سیشنز کا انعقاد ہونا چاہئیے تاکہ غلط معلومات اور غلط فہمیوں کا ادراک کیا جاسکے۔
لمز کے اساتذہ اور طلبہ نے اس خصوصی نشست کے اہتمام پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور اس سیشن کو طلبہ اور پاک فوج کے مابین غلط فہمیوں کے ادراک کیلئے انتہائی خوش آئیند قرار دیا۔

کراچی میں طویل رعصہ رہنا ایک مشکل تجربہ رہا ، صبا قمر
- 9 hours ago

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع
- 9 hours ago

کے پی حکومت نے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی
- 13 hours ago

طالبان حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
- 13 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات نہ ماننے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی حقیقت
- 13 hours ago

پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
- 9 hours ago

غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ، رپورٹ جاری
- 11 hours ago

وفاقی حکومت کی جانب سے اس سال بیس ارب روپے مالیت کا رمضان پیکیج تیار
- 12 hours ago

چیئرمین اوگراکی مدت ملازمت میں توسیع
- 12 hours ago

پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کیلئے تیاریاں شروع کر دی
- 13 hours ago

صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی
- 15 hours ago

چیمپئنز ٹرافی : جنوبی افریقا نے افغانستان ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی
- 12 hours ago