مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات نہ ماننے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی حقیقت
بیرسٹرگوہر نےایک سوال پر کہ مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات تھے جو بانی چئیرمین تک پہنچانے تھے۔


بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات نہ ماننے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے تردید کردی۔
بیرسٹر گوہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی خبر میرے علم میں نہیں ہے،بانی چئیرمین سے آج کسی کی ملاقات نہیں ہوئی،بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی ایسی کوئی ہدایات مجھے نہیں ملی۔
بیرسٹرگوہر نےایک سوال پر کہ مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات تھے جو بانی چئیرمین تک پہنچانے تھے۔
اس پر انہوں نے جواب دیا کہ میرا نہیں خیال نہ میرے پاس کوئی ایسی معلومات ہے۔ ایک اور سوال پر کہ ’کیا مولانا فضل الرحمان نے نیا اتحاد بنانے اور پی ٹی ایم سمیت دیگر ایسی جماعتوں کو شامل نہ کرنے کا کہا ہے‘۔ اس سوال پر بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع
- 12 گھنٹے قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

نوکری کا جھانسہ دیکر ملزموں کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

امریکی صدر ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو برطرف کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

بدعنوان عناصر سے ایک ایک پائی وصول کرکے عوامی فلاح پر خرچ کریں گے،وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

اوکاڑہ میں گمبر پھاٹک کے قریب مال بردار گاڑی پٹڑی سے اتر گئی
- 2 گھنٹے قبل

بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے خفیہ طور پرکس سے شادی کی؟
- 6 منٹ قبل

کرک: تھانہ خرم کے ایس ایچ او پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

سال 2024 میں کتنے پاکستانیوں نے دبئی میں کمپنیاں بنائیں؟رپورٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت کا پنجاب میں "مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز" متعارف کروانےکافیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

اینٹی نارکوٹکس فورس کا کریک ڈاؤن جاری، مختلف کارروئیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 88 کلومنشیات برآمد
- 2 گھنٹے قبل

ایکسائز پولیس پشاورکی کارروائی ،گردہ فروش گروہ گرفتار
- 3 گھنٹے قبل