نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی ہے ۔

شائع شدہ 16 hours ago پر Feb 21st 2025, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی حکومت نے چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی ہے ۔
تقرری میں توسیع 23 فروری 2025 سے 22 فروری 2026 تک شمار ہو گی۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ایکسائز پولیس پشاورکی کارروائی ،گردہ فروش گروہ گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

کرک: تھانہ خرم کے ایس ایچ او پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

سال 2024 میں کتنے پاکستانیوں نے دبئی میں کمپنیاں بنائیں؟رپورٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

بدعنوان عناصر سے ایک ایک پائی وصول کرکے عوامی فلاح پر خرچ کریں گے،وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے خفیہ طور پرکس سے شادی کی؟
- 21 منٹ قبل

اوکاڑہ میں گمبر پھاٹک کے قریب مال بردار گاڑی پٹڑی سے اتر گئی
- 3 گھنٹے قبل

امریکی صدر ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو برطرف کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت کا پنجاب میں "مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز" متعارف کروانےکافیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

نوکری کا جھانسہ دیکر ملزموں کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

اینٹی نارکوٹکس فورس کا کریک ڈاؤن جاری، مختلف کارروئیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 88 کلومنشیات برآمد
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات