Advertisement

کرک: تھانہ خرم کے ایس ایچ او پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 22nd 2025, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرک: تھانہ خرم کے ایس ایچ او پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں تھانہ خرم کے ایس ایچ او پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی، پولیس کی بروقت جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔
پولیس حکام  کےمطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ہیڈکوارٹر سے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔
پولیس نے طوطکی کے پہاڑی علاقے کو گھیرے میں لے کر فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 20 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 19 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع