چیمپیئنز ٹرافی:بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا
گروپ بی میں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا 2، 2 میچوں میں 3، 3 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 25th 2025, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

روالپنڈی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میںبارش کے باعث جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ کرکے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش کے باعث جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا، آسٹریلیا، جنوبی افریقا کی ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
جس کے بعد گروپ بی میں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا 2، 2 میچوں میں 3، 3 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
گروپ بی میں جنوبی افریقا پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر موجود ہے، جبکہ انگلینڈ کا تیسرا اور افغانستان کا چوتھا نمبر ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








