عوامی آگاہی بڑھانے کے لیے تقریباً 1000 آگاہی پروگرامز منعقد کیے گئے

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 27th 2025, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انسدادِ منشیات فورس (ANF) نے منشیات کے خلاف مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سالانہ تقریب میں 18 ٹن منشیات تلف کر دی۔
منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے عدالت نے 69 مجرموں کو عمر قید جبکہ 238 دیگر مجرموں کو مختلف سزائیں سنائیں۔
اس کے علاوہ عوامی آگاہی بڑھانے کے لیے اے این ایف کی جانب سے تقریباً 1000 آگاہی پروگرامز منعقد کیے گئے،جن کا مقصد نوجوان نسل کو منشیات کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنا اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل ہے۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 12 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









