Advertisement

انسداد منشیات فورس کی مثالی کارکردگی، 18 ٹن منشیات تلف، درجنوں مجرموں کو سزائیں

عوامی آگاہی بڑھانے کے لیے تقریباً 1000 آگاہی پروگرامز منعقد کیے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 27 2025، 6:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انسداد منشیات فورس کی مثالی کارکردگی، 18 ٹن منشیات تلف، درجنوں مجرموں کو سزائیں

انسدادِ منشیات فورس (ANF) نے منشیات کے خلاف مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سالانہ تقریب میں 18 ٹن منشیات تلف کر دی۔
منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے عدالت نے 69 مجرموں کو عمر قید جبکہ 238 دیگر مجرموں کو مختلف سزائیں سنائیں۔
اس  کے علاوہ عوامی آگاہی بڑھانے کے لیے اے این ایف کی جانب سے تقریباً 1000 آگاہی پروگرامز منعقد کیے گئے،جن کا مقصد نوجوان نسل کو منشیات کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنا اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل ہے۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 12 hours ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 days ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • a day ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 days ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 days ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 4 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 12 hours ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا