Advertisement
پاکستان

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کارجاری 

پانچ دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے، نوٹیفکیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 1st 2025, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کارجاری 

لاہور: پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیئے۔
اس حوالے سےچیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سےنئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
 نوٹیفکیشن  کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے، جبکہ ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے ۔
 جمعہ کو اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔
اسی طرح وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں میں رمضان المبارک کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔
 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کے 5 دن کام کرنے والے سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے جبکہ رمضان المبارک کے دوران ہفتہ کے 6 دن کام کرنے والے سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9سے دوپہر 2بجے تک ہوں گے۔
 مزید برآں جمعتہ المبارک کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 15 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 17 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 17 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 17 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 14 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 12 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
Advertisement