محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آغاز میں ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے


لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب کے بالائی علاقوں مری، گلیات اور گرد و نوا ح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقوں دیر، چترال، سوات اور گرد و نواح میں بارش و برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہے گی،محکمہ موسمیات نے سندھ میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
علاوں ازاں محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آغاز میں ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں 2 اور 3 مارچ کو شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔

پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ قرار
- 24 minutes ago

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 41 minutes ago

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، بھارت کی سازش بے نقاب
- 10 hours ago

پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
- 9 hours ago

پہلگام حملہ، بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب
- 29 minutes ago
زمبابوے پاکستان سے 12 سپر مشاق طیارے خریدے گا
- 9 hours ago

فلسطینی صدر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مطالبے پر حماس کا سخت ردعمل
- an hour ago

پہلگام واقعے نے بھارتی سکیورٹی نظام کی ساکھ پر بھی کئی سوالات اٹھا دیئے
- 15 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
وزیرخزانہ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا
- 10 hours ago

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکوشکست دیدی
- 10 hours ago

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ، اٹاری چیک پوسٹ بند ، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
- 11 hours ago

بھارتی اقدامات : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
- 10 hours ago