یہ دن سمندری گھاس کی عالمی سطح پر کمی کے بارے میں شعوراجاگرکرنے کیلئے منایاجاتا ہے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 1st 2025, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سمندری گھاس کا عالمی دن آج (ہفتہ) منایا جا رہا ہے۔
یہ دن سمندری گھاس کی عالمی سطح پر کمی کے بارے میں شعوراجاگرکرنے کیلئے منایاجاتا ہے۔
تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق دنیا بھر میں اس اہم سمندری مسکن کا ہر سال تقریباً سات فیصد ختم ہو رہا ہے۔
سمندری گھاس غذائی تحفظ، موسمیاتی تبدیلی کے بحران میں کمی، حیاتیاتی تنوع کو تقویت دینے، پانی کو صاف کرنے، ساحلی پٹیوں کی حفاظت اور مختلف بیماریوں پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 18 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 4 hours ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- an hour ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- a day ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- a day ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 hours ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 hours ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- a day ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 3 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








