آرمی چیف نے کہاکہ سخت ٹریننگ سپاہی کی پیسہ وارانہ بہتری میں کلیدی کردار رکھتی ہے


آرمی چیف جنرل عاصم منیرکابہاولپور چھاؤنی کا دورہ ،آرمی چیف کو بہاولپور کور کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی امور پر بریفنگ دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چھاؤنی آمد پر کمانڈر بہاولپور کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا،آرمی چیف نے بہاولپور کور کے افسروں اور جوانوں سے خطاب بھی کیا، آرمی چیف نے بہاولپور کور کے افسروں اور جوانوں کی بے مثال لگن، غیر متزلزل جذبے،بلند حوصلے اور جنگی تیاریوں کو سراہا۔
آرمی چیف نے جدید جنگی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تربیت کی اہمیت پر زور دیا،آرمی چیف نے سی ایم ایچ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، انوویسٹا چولستان اور انٹیگریٹڈ کومبیٹ سمیولیٹر ایرینا کا افتتاح بھی کیا۔ آرمی چیف نے نوجوانوں کو تعلیم میں بہترین کارکردگی دکھانے کی ترغیب دی،آرمی چیف نے طلبا سے خطاب کیا اور قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کی حوصلہ افزائی کی۔آرمی چیف نے کہاکہ سخت ٹریننگ سپاہی کی پیسہ وارانہ بہتری میں کلیدی کردار رکھتی ہے ۔
ایس سی او کا نکیال میں فری لانسنگ ہب کا قیام
- 4 گھنٹے قبل

چیمپیئنز ٹرافی:جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل

کپتان روہت شرما کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا
- 31 منٹ قبل

پاکستان میں رواں سالپولیو کا چھٹا کیس سامنے آ گیا،مجموعی تعداد 74 ہو گئی
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟
- 5 گھنٹے قبل

سمندری گھاس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 4 گھنٹے قبل
ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس: محکمہ پراسیکیوشن کا پولیس انویسٹی گیشن پر عدم اطمینان کا اظہار
- 6 گھنٹے قبل

لاہور:ٹریفک وارڈن کا معذور رکشہ ڈرائیور پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل
- 7 گھنٹے قبل

نامور بالی وڈ گلوکارہ شریا گھوشال کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہو گیا
- 7 گھنٹے قبل

اکوڑہ خٹک خودکش حملے میں شہید ہونے والے مولانا حامدالحق کی نمازہ جنازہ ادا،والد کے پہلو میں سپردخاک
- 5 گھنٹے قبل

صدر ، وزیر اعظم کی رمضان المبارک کے آغاز پر تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
- 2 گھنٹے قبل