Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ   کی  بلاول ہاؤس میں ملاقات

چیئرمین  پیپلزپارٹی  نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا  کہ سندھ اور بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جائیں ۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 4th 2025, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ   کی   بلاول ہاؤس میں ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ  نے  بلاول ہاؤس میں ملاقات  کی  ہے۔  

تفصیلات کے مطابق  دوران  ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ  نے اپنے اپنے صوبوں کی حکومتی کارکردگی اور انتظامی مسائل سے آگاہ کیا ۔  

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی ٰبلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کی سکیورٹی  کی صورت حال پر بریفنگ دی، وزیراعلی ٰسندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا ۔  

چیئرمین  پیپلزپارٹی  نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا  کہ سندھ اور بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جائیں ۔  

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 8 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 5 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 7 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 11 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 10 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 10 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا