نئے ایس آر او کے مطابق گریڈ 22 میں پروموشن کے لیے کسی افسر کا کیس صرف 2 مرتبہ زیر غور آسکتا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 7th 2025, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کردی۔
اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا۔
نئے ایس آر او کے مطابق گریڈ 22 میں پروموشن کے لیے کسی افسر کا کیس صرف 2 مرتبہ زیر غور آسکتا ہے، اگر 2 مرتبہ کیس زیر غور آنے پر پروموشن نہ مل سکی تو دوبارہ کیس زیر غور نہیں آئے گا۔
کسی بھی سروس گروپ کا افسر پھر اپنے پچھلے گریڈ میں ہی ریٹائر تصور ہوگا۔
دوسری جانب گزٹ آف پاکستان میں رولز کی تبدیلی کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- an hour ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






