ملاقات کے دوران تازہ ترین جغرافیائی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 8th 2025, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور ترکیہ کا مختلف شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ مفاہمت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے درمیان آج (ہفتہ) جدہ میں او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں طے پائی۔
ملاقات کے دوران تازہ ترین جغرافیائی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




