موسی ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 9th 2025, 2:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہو گئے اور موسی ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں۔
موسیٰ ہراج سخت مقابلے کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوئے،وہ سابق وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے ہیں۔
اس موقع پر موسیٰ ہراج نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کا صدر بننا میرے لئے اعزاز ہے، اس کامیابی پر اللہ تعال کا ہر شکر گزار ہوں۔
واضح رہے اس سے قبل بےنظیر بھٹو، احمد نواز اور اسرار خان وہ پاکستانی ہیں جو اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 21 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





