Advertisement

امریکا کے ساتھ مذاکرات ،  یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق

امریکی فوجی امداد اور انٹیلیجنس معلومات کی بحالی کے وعدے پریوکرین جنگ بندی پر رضامند ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Mar 12th 2025, 3:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا کے ساتھ  مذاکرات ،  یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق

 سعودی عرب میں  ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں  یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ جنگ بندی اورپائیدار امن کے لیے امریکی تجویز مان لی ہے۔

مذکرات کے حوالے سے امریکا یوکرین مشترکہ بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی فوجی امداد اور انٹیلیجنس معلومات کی بحالی کے وعدے پریوکرین جنگ بندی پر رضامند ہوگیا ہے۔

یوکرین  اور امریکا میں یوکرین کے معدنی ذخائر پرجامع معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ عبوری جنگ بندی میں فریقین کی باہمی رضا مندی سےتوسیع ہوسکتی ہے، جنگ بندی کا نفاذ روس پر بھی لازم ہوگا۔

معاہدہ جدہ میں یوکرینی اور امریکی حکام کے درمیان 8 گھنٹے سے زائد جاری مذاکرات کے بعد طے پایا۔ امریکی وفد کی قیادت وزیر خارجہ مارکو روبیو کر رہے تھے جب کہ یوکرین کی نمائندگی یوکرینی صدارتی دفتر کے نمائندے، یوکرینی وزیرخارجہ اور وزیر دفاع نےکی۔

عرب میڈیا کے مطابق مذاکرات میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وزیر مملکت اور کابینہ کے رکن مساعد بن محمد بھی موجود تھے۔

 مذاکرات سے قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اوریوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقاتیں ہوئی تھیں۔

Advertisement
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

  • 3 hours ago
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغان ہم منصب کا رابطہ،، اعتماد کے فروغ کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغان ہم منصب کا رابطہ،، اعتماد کے فروغ کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 3 hours ago
خیبرپختونخوا کے شہربنوں اور کوہاٹ میں دھماکے، 2 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے شہربنوں اور کوہاٹ میں دھماکے، 2 افراد جاں بحق

  • 5 hours ago
تھائی لینڈ  کی اوپل سچاتانے مس ورلڈ 2025 کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

تھائی لینڈ کی اوپل سچاتانے مس ورلڈ 2025 کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

  • 6 hours ago
اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا

  • 4 hours ago
وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات،سیاسی ،معاشی اور خارجہ امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات،سیاسی ،معاشی اور خارجہ امور پر تبادلہ خیال

  • 2 hours ago
شیخوپورہ میں  ڈاکوؤں کی  ساتھی کو چھڑانے کے لیے پولیس وین پر فائرنگ

شیخوپورہ میں ڈاکوؤں کی ساتھی کو چھڑانے کے لیے پولیس وین پر فائرنگ

  • 7 hours ago
بنگلا دیش : سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی

بنگلا دیش : سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی

  • an hour ago
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی  کی حالیہ رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قراردیدیا

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قراردیدیا

  • 6 hours ago
 بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

 بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 hours ago
آج کی نسل علیحدگی کا درد نہیں سمجھ سکتی، پاکستان اور بنگلہ دیش کو قریب لانے کی ضروت ہے،صدر مملکت

آج کی نسل علیحدگی کا درد نہیں سمجھ سکتی، پاکستان اور بنگلہ دیش کو قریب لانے کی ضروت ہے،صدر مملکت

  • 5 hours ago
گلوبل واٹر آرگنائزیشن کا اپنے ہیڈکواٹرز ریاض سے آپریشن کا آغاز

گلوبل واٹر آرگنائزیشن کا اپنے ہیڈکواٹرز ریاض سے آپریشن کا آغاز

  • 3 hours ago
Advertisement