دہشت گردی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتی ہے ، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ، طاہر اشرفی
حافظ طاہر اشرفی نے علماء کی جانب سے سانحہ جعفرایکسپریس کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہرمحمود اشرفی نے سانحہ جعفر ایکسپریس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کاکوئی مذہب نہیں۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہرمحمود اشرفی نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتی ہے،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ باہمی اتحاد سے کرنا ہوگا، دشمن پاکستان میں انتشار پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا جب کہ یہ خوارجیوں اور اسلام پسندوں کی لڑائی ہے۔
سانحہ جعفرایکسپریس میں بیرونی طاقتیں ملوث ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں، افغانستان امن کیوں نہیں چاہتا؟۔ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے جب کہ جعفرایکسپریس پر حملہ نائن الیون جیسا ہی تھا۔
حافظ طاہر اشرفی نے علماء کی جانب سے سانحہ جعفرایکسپریس کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، علماء و مشائخ دہشت گردی کے خلاف ملکی اداروں کے شانہ بشانہ ہیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل





