Advertisement

امریکا کا یمن کے ساحلی شہر حدیدہ پر حملے سے 53 افراد جاں بحق

امریکی حملے میں جاں بحق افراد میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 17 2025، 5:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا  کا  یمن کے ساحلی شہر حدیدہ پر حملے سے  53 افراد جاں بحق

امریکا نے آج یمن کے ساحلی شہر حدیدہ (Hodeidah) میں حملہ کیا جس میں جاں بحق افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حملے میں جاں بحق افراد میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی شامل ہیں۔ اتوار کو یمنی حوثیوں کے 11 ڈرون مار گرائے گئے اور حوثیوں کی جانب سے فائرکیا گیا ایک میزائل یمن کے قریب سمندر میں گرا۔

امریکی عہدیدار نے کہا کہ میزائل امریکا کے لیے بڑاخطرہ ثابت نہیں ہوا، حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی مال برداربحری جہازوں کو نشانہ بنا نے کا اعلان کر رکھا ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ نے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اوریمنی حوثیوں سے ایک دوسرے پرحملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 13 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 11 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement