پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق خاتون کی نعش اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 18th 2025, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے تھانہ بگنوترکی حدود گاؤں باغ میں پیش آیا جہاں معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے کلاشنکوف سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق خاتون کی نعش اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







