Advertisement
پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی ، 3 خوار جی دہشتگرد جہنم واصل

علاقے میں کسی بھی دوسرے خوارج کی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Mar 18th 2025, 3:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی ، 3 خوار جی دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخواکے ضلع خیبر میں کارروائی کرتے ہوئے3  خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے17مارچ 2025 کو  خیبر کے جنرل ایریا ٹور درہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔  
ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نےمؤثر طریقے سے کارروائی کرتے ہوئے خوارج کےٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا جبکہ مارے جانے والے دہشت گرد مختلف تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے میں کسی بھی دوسرے خوارج کی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والاملزم گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والاملزم گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بااثر شخص کیخلاف مقدمہ درج

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بااثر شخص کیخلاف مقدمہ درج

  • 4 گھنٹے قبل
بھارت :  کوئی بھی دفاعی منصوبہ وقت پر پورا نہیں ہوا ،  بھارتی ائیر چیف مارشل کا شکوہ

بھارت : کوئی بھی دفاعی منصوبہ وقت پر پورا نہیں ہوا ، بھارتی ائیر چیف مارشل کا شکوہ

  • ایک گھنٹہ قبل
بلدیاتی انتخابات نا کروانے پر  الیکشن کمیشن کا شہباز شریف اور مریم نواز کو طلب کرنے کا عندیہ

بلدیاتی انتخابات نا کروانے پر الیکشن کمیشن کا شہباز شریف اور مریم نواز کو طلب کرنے کا عندیہ

  • 2 گھنٹے قبل
ائیر سیال نے اسلام آباد سے دبئی کے لیے اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کا آغاز کر دیا

ائیر سیال نے اسلام آباد سے دبئی کے لیے اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کا آغاز کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
لیسکو کا عید الاضحیٰ کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لیسکو کا عید الاضحیٰ کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی  قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

  • 18 منٹ قبل
کرپشن کےخاتمے کیلئے تمام اداروں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں،شہباز شریف

کرپشن کےخاتمے کیلئے تمام اداروں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں،شہباز شریف

  • 4 گھنٹے قبل
موسمی حالات اور چکن گونیا بیماری کے باعث ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ ملتوی 

موسمی حالات اور چکن گونیا بیماری کے باعث ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ ملتوی 

  • 3 گھنٹے قبل
جنوبی افریقی بلے باز ہنرک کلاسن نےاچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

جنوبی افریقی بلے باز ہنرک کلاسن نےاچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

  • 3 گھنٹے قبل
 آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

 آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement