حکام کے مطابق ٹرین سروس کی بندش کی وجہ سے ریلوے کوئٹہ کو روزانہ اپ اینڈ ڈاؤن 24 لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑرہا ہے

شائع شدہ 3 months ago پر Mar 21st 2025, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
(1)(1)(2)(1)(1)(1)(1)_updates.webp&w=3840&q=75)
کوئٹہ سے نو روز بعد بھی ٹرین سروس بحال نہ ہوسکی، ٹرین بندش کے سبب ریلوے کوئٹہ کو یومیہ 24 لاکھ روپے کا نقصان ہورہا ہے۔
ریلوے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریل چلانے کے لیے سیکیورٹی حکام کی جانب سے تاحال کلیئرنس نہیں ملی، سیکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد ہی ٹرین سروس چلائی جاسکے گی۔
حکام کے مطابق ٹرین سروس کی بندش کی وجہ سے ریلوے کوئٹہ کو روزانہ اپ اینڈ ڈاؤن 24 لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑرہا ہے.
واضح رہے کہ ریلوے ریزرویشن پر لوگوں کی نشستوں کی فراہمی کے حوالے سے بھی بازپرس ہورہی ہے۔

ایرانی ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانےکا کام جاری رکھیں گے : اسرائیلی فوج
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کا 5335 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 5 فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر
- 2 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف ٹیسٹ کی درخواست کا تحریری حکم جاری
- 3 گھنٹے قبل
فلیڈ مارشل جنرل عاصم منیر پانچ روزہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان کی جاپان کو شکست
- ایک گھنٹہ قبل

ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کیلئے ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
- 2 گھنٹے قبل

گجرات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل
- 2 گھنٹے قبل
مجھے لاہور راس آگیا ہے ، میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے بس اپنا کام کرتی ہوں ، دیدار ملتانی
- 16 منٹ قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

ایران سے مزید 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے
- 10 منٹ قبل

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری
- 38 منٹ قبل

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا 2025 کی فہرست میں شامل
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات