موٹروے پولیس اور کسٹم حکام کی مشترکہ کارروائی کے دوران سیال موڑ کے قریب غیر ملکی برانڈ کے سگریٹوں سے بھرے 3 ٹرک پکڑے گئے

شائع شدہ 4 months ago پر Mar 21st 2025, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

موٹروے پولیس نے سیال موڑ کے قریب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 8 کروڑ مالیت کے غیرملکی برانڈ کے سگریٹ پکڑ لیے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس اور کسٹم حکام کی مشترکہ کارروائی کے دوران سیال موڑ کے قریب غیر ملکی برانڈ کے سگریٹوں سے بھرے 3 ٹرک پکڑے گئے۔
ترجمان نے بتایا کہ ٹرکوں سے سگریٹ کے 600 کارٹن برآمد ہوئے جن کی مالیت 8 کروڑ روپے ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہےکہ ٹرکوں کے 3 ڈرائیوروں ماجد خان، منیر خان اور اعجاز احمد کو گرفتار کر کے سرگودھا کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے، ملزمان اسمگل شدہ سگریٹ مردان سے قصور، ساہیوال اور خانیوال سپلائی کرنے جا رہے تھے۔

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 5 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 5 منٹ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 3 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 2 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 2 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- ایک گھنٹہ قبل

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- چند سیکنڈ قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 6 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 3 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات