ریاض:سعودی عرب کی حکومت نے حج کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 11:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عرب میڈیا کے مطابق پابندی کا مقصد رواں سال کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج کی ادائیگی کو ممکن بنانا ہے۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے حج سیزن کے لیے تیاریاں شروع کردی گئیں ۔مکہ مکرمہ اور شعائر مقدسہ میں 13 ہسپتال مخصوص کیے جائیں گے اور حجاج کے رہائشی خیموں میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے گا۔
NEWS | Umrah has closed until 13 Dhul Hijjah 1442
— Haramain Sharifain (@hsharifain) July 5, 2021
Employees of Masjid Al Haram performing Tawaaf pic.twitter.com/IjhDKhKUU8
تمام حجاج کوکھانا ان کے کمروں میں ہی پہنچایا جائے گا۔عمرے پر پابندی 13ذی الحج تک لگائی گئی ہے جس کے بعد نئی پالیسی کے مطابق عمرے کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 14 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 12 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 15 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 17 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





