Advertisement
تجارت

مارچ 2025 میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

ادارہ شماریات نے بتایا کہ یہ کمی فروری کے مقابلے میں آئی ہے جس سے ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری کی علامت ظاہر ہو رہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 days ago پر Apr 3rd 2025, 11:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مارچ 2025 میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

مارچ 2025 میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2025 میں تجارتی خسارے میں 8 فیصد کمی واقع ہوئی جو کہ 2.11 ارب ڈالر رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2025 میں درآمدات میں ماہانہ 1 فیصد کمی آئی اور یہ 4.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جب کہ برآمدات میں ماہانہ 5 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 2.61 ارب ڈالر تک پہنچیں۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 17.90 ارب ڈالر رہا۔ گزشتہ مالی سال کے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 17.12 ارب ڈالر تھا۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ یہ کمی فروری کے مقابلے میں آئی ہے جس سے ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری کی علامت ظاہر ہو رہی ہے۔

Advertisement
سنی دیول   نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کااظہار کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری بلاک کرنے کا حکم

افغان مہا جرین کی وطن واپسی کے معاملے پر کسی قسم کی کوئی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہوئی،طلال چودھری

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے آٹو سیکٹر میں مارچ 2025 کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

  • 12 گھنٹے قبل
شہر قائد میں آتشزدگی ، ریسکیو آپریشن جاری

شہر قائد میں آتشزدگی ، ریسکیو آپریشن جاری

  • 11 گھنٹے قبل
انڈر 23ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

انڈر 23ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  • 12 گھنٹے قبل
فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض  ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمنٰ

وزیراعظم کا دورہ بیلا روس،پہنچے پر پرُتپاک استقبال

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

  • 10 گھنٹے قبل
جاپان نے3 ڈی ریلوے سٹیشن 6 گھنٹوں میں تعمیر کرکے  نیا ریکارڈبناڈالا

جاپان نے3 ڈی ریلوے سٹیشن 6 گھنٹوں میں تعمیر کرکے نیا ریکارڈبناڈالا

  • 12 گھنٹے قبل
افغان سیٹیزن کارڈز ہولڈرز کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی جائے گی ، طلال چوہدری

افغان سیٹیزن کارڈز ہولڈرز کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی جائے گی ، طلال چوہدری

  • 10 گھنٹے قبل
ملکی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم