لاہور ہائیکورٹ کا بیوہ کو جائیداد میں سے حصہ دینے کا حکم، ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
حکم میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے 2014 میں خاتون کے دعوے کو مسترد کردیا تھا جس پر خاتون نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی

شائع شدہ 9 days ago پر Apr 8th 2025, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کو جائیداد میں سے حصہ دینے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے صدیقاں بی بی کی اپیل پرفیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے حکم میں کہا ہے کہ خاتون کے مطابق شوہر کی وفات کے بعد بھائی نے جائیداد میں حصہ دینے سے انکار کیا، 2011 میں خاتون نے جائیداد میں حصے کیلئے ٹرائل کورٹ میں دعویٰ دائرکیا۔
حکم میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے 2014 میں خاتون کے دعوے کو مسترد کردیا تھا جس پر خاتون نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔
ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیاکہ بیوہ کو جائیداد میں اس کا حصہ دیا جائے۔
ملک میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
- 11 گھنٹے قبل
بلوچستان کے خونی ٹریک کو ہائی وے میں تبدیل کردیں گے ،وزیر اعظم
- 12 گھنٹے قبل

با نی پی ٹی آئی کی بہنیں اور پارٹی کے متعدد رہنما اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
- 13 گھنٹے قبل

امپائرز سے بدتمیزی پر پاکستانی پلیئر حماد اعظم پر بڑا جرمانہ عائد
- 11 گھنٹے قبل
دور دراز سیارے پر زندگی کے اب تک کے سب سے بڑے آثار مل گئے
- 8 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں آپریشن،4 خارجی دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان وطن پر قربان
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی معیشت 2 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے ،برطانوی ہائی کمشنر
- 14 گھنٹے قبل

کشور کمار نے مدھو بالا کو لاوارث چھوڑ دیا تھا ، مدھو بالا کی بہن کے ہوشربا انکشافات
- 14 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 7 رہنماؤں کو رہا کردیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

لاہور، پشاور اور کراچی میں عسکری اعزازات کی تقریب
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری
- 11 گھنٹے قبل

کرنٹ اکاؤنٹ کے سر پلس میں1ارب ڈالر تک کا اضافہ
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات