Advertisement

پی ایس ایل 10 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل راولپنڈی میں ہو گی 

ٹورنامنٹ 4 مقامات پر کھیلا جائے گا جن میں کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم، قذافی سٹیڈیم لاہور، ملتان سٹیڈیم اور راولپنڈی سٹیڈیم شامل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 days ago پر Apr 10th 2025, 7:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 10 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل راولپنڈی میں ہو گی 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کا 10 کا رنگا رنگ آغاز کل راولپنڈی میں اسلام آباد اور لاہور کے درمیان میچ سے ہوگا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں ملک کے مشہور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ 
افتتاحی تقریب میں عابدہ پروین، علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ، طلحہ انجم اور ینگ اسٹنرز پرفارم کریں گے،شائقین کی دلچسپی کے لیے آتشبازی کا خوبصورت مظاہرہ بھی ہوگا۔
ٹورنامنٹ 4 مقامات پر کھیلا جائے گا جن میں کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم، لاہور کا قذافی سٹیڈیم، ملتان کرکٹ سٹیڈیم اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم شامل ہے۔
 پی ایس ایل کا افتتاحی میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا،جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز کا  اپنی حکومت کے قیام کا اعلان ، ملک کی تقسیم کا خدشہ

  • 3 گھنٹے بعد
وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج  کیلئے آرام گاہ بنانے  کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ بعد
 سویلینز ملٹری ٹرائل کیس: سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جا سکتا ہے یا نہیں؟ جسٹس جمال

  • 4 گھنٹے بعد
بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی استدعا منظور

مائنز اینڈ منرلز بل کے حوالے سے وفاق کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

مائنز اینڈ منرلز بل کے حوالے سے وفاق کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

  • 3 گھنٹے بعد
ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا، علی امین گنڈا پور

  • 5 گھنٹے بعد
شہداء اور غازی ہماری قوم کا فخر ہیں،ان کا احترام اور عزت ہر پاکستانی پر فرض ہے،آرمی چیف

  • 2 گھنٹے بعد
سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، دماغی ملیریا کا کیس بھی رپورٹ

سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، دماغی ملیریا کا کیس بھی رپورٹ

  • 4 گھنٹے بعد
بین الااقوامی تعلقات میں بڑی پیشرفت،پاکستان اور ہنگری کے مابین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

بین الااقوامی تعلقات میں بڑی پیشرفت،پاکستان اور ہنگری کے مابین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

  • 5 گھنٹے بعد
ادکارفواد خان نے بالی ووڈ کی فلم’ ابیر گلال‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اجتماعی کوششوں کے نتیجے میں اللہ نے معیشت کو استحکام بخشا ہے، شہباز شریف

لاہور : پاکستان اور یوکے کی مشترکہ پروڈکشن فلم" نواں سیاپا" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد