Advertisement
پاکستان

دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کے خلا ف پی ٹی آئی نے قرار داد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی

دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر فوری روکی جائے۔ ارسا کو آزادانہ آڈٹ کیاجائے اور رپورٹ ساٹھ روز میں ایوان میں پیش کی جائے،متن

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 10th 2025, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کے خلا ف پی ٹی آئی نے قرار داد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے دریائے سندھ پر نئی کینالوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ۔ 
قرار دادپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی طرف سے زرتاج گل، احمد چھٹہ اور علی محمد خان نے قرارداد جمع کروائی۔
تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ کے پانی اور نہریں بنانے کا معاملے پر تحریک انصاف کی پارلیمانی لیڈرزرتاج گل اسپیکر آفس پہنچ گئیں۔
قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نہروں کےمعاملے پر15 روز میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلائے،دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر فوری روکی جائے۔ ارسا کو آزادانہ آڈٹ کیاجائے اور رپورٹ ساٹھ روز میں ایوان میں پیش کی جائے۔
اس موقع پر سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا کہنا تھا کہ سندھ میں نئی نہریں نکالنے پر بے چینی ہے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلائے بغیر ایسے حساس فیصلے کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی