Advertisement
پاکستان

پاکستان ریلوے کو جدید ادارے میں تبدیل کرنے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ، وزیر ریلوے

 اس ماڈل کے ذریعے، نجی شعبے کی شرکت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ ادارے میں تیز تجارتی ترقی اوربنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 11th 2025, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ریلوے کو جدید ادارے میں تبدیل کرنے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ، وزیر ریلوے

حکومت نے پاکستان ریلوے کو منافع بخش اور پائیدار ادارہ بنانے کیلئے سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت کے ماڈل کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ آج (جمعہ) اسلام آباد میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

 اس ماڈل کے ذریعے، نجی شعبے کی شرکت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ ادارے میں تیز تجارتی ترقی اوربنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا جائے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو جدید ادارے میں تبدیل کرنے اور ایک اہم قومی اثاثہ بنانے کیلئے تزویراتی لائحہ عمل کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک