Advertisement
پاکستان

 ایران کے علاقے مہرستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی شناخت جاری

پاکستانی سفیر کے مطابق شہداء کی نعشوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات جاری ہیں اور سفارتخانہ اس عمل میں مصروفِ عمل ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 14th 2025, 9:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ایران کے علاقے مہرستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی شناخت جاری

 ایران کے علاقے مہرستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی شناخت جاری کر دی گئی ہے۔

پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے یہ تفصیلات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شیئر کیں۔

سفیر نے کہا کہ وہ بہاولپور کے ان بہادر اور جفاکش ہموطنوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے شدید رنجیدہ ہیں ، سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ ہم اس افسوسناک واقعے میں انصاف کے حصول کے لیے ایرانی انتظامیہ کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔

پاکستانی سفیر کے مطابق شہداء کی نعشوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات جاری ہیں اور سفارتخانہ اس عمل میں مصروفِ عمل ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا