لاہور: آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 8th 2021, 6:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں، بلے بازں میں پاکستانی کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پربرقرار ہیں، جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی کا دوسرا اورروہت شرما کا تیسرا نمبرہے۔ بابر اعظم کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ 5 میں بھی جگہ نہ بنا سکا ہے۔
ٹی 20رینکنگ میں بابر اعظم تیسری پوزیشن پر فائزہیں، جبکہ ون ڈے اور ٹی 20فارمیٹ میں ٹاپ 10باؤلرزمیں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 21 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے،ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب
- 3 گھنٹے قبل

نوبیل انعام برائے معاشیات 2025: تین ماہرین کو دینے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

سابق وزیراعلیٰ سیاسی نہیں، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گئے ، عظمیٰ بخاری
- 3 گھنٹے قبل

سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 17 متعارف کرا دیا،قیمت کیا ہو گی؟
- ایک گھنٹہ قبل

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- ایک گھنٹہ قبل

برمنگھم :سابق ٹیسٹ کرکٹر 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 4 گھنٹے قبل

اگر 26 ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نہ بن پاتے،جسٹس جمال مندو خیل
- 4 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

لاہورٹیسٹ:دوسرے روز کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 216 رنزبنالیے
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- ایک گھنٹہ قبل

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، سہیل آفریدی سے حلف لینے کی اپیل
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات