ہیٹی : ہیٹی کے صدر جووینل موائس کو قتل کردیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 8th 2021, 6:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے صدر جووینل موائس کو رات کے وقت انکے گھر میں گھس کر گولی ماری گئی، حملے میں ہیٹی کی خاتون اول بھی زخمی ہوئی ہیں ۔ ہیٹی کے وزیر اعظم کلاڈ جوزف نے بیان میں کہا کہ جووینل موئس کو رات ایک بجے دارالحکومت میں ان کی ذاتی رہائش گاہ میں حملہ آوروں کے ایک گروپ نے قتل کیا، ان کی اہلیہ کو بھی گولی لگی۔
وزیر اعظم کے بیان میں حملہ آوروں کی شناخت سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا ہے ، صدر مملکت کے قتل کے بعد اب ہیٹی کے سربراہ کلاڈ جوزف ہوں گے۔
جووینل موئس فروری 2017 میں ہیٹی کے صدر کا حلف اٹھا یا تھا ، ان کے خلاف کئی برسوں سے احتجاج جاری تھا، اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا تھا ۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے لاہور اور کراچی کو فضائی حدود بحال کردی
- 6 گھنٹے قبل

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظمخالدہ ضیاء طویل علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
- 4 گھنٹے قبل

بھارتی جارحیت کا جواب کیسےاورکب دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے،آئی ایس پی آر
- چند سیکنڈ قبل

بھارت کا بزدلانہ حملہ:ملک بھرکےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،چھٹیاں منسوخ
- 14 منٹ قبل

بھارت کے بزدلانہ حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا شہید
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعداسٹاک ایکسچینچز میں شدید مندی
- 3 گھنٹے قبل

7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو درست قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی جارحیت، قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا
- ایک گھنٹہ قبل

چین کا بھارت کی جانب سے حملوں پر اظہار افسوس، ترکیہ کا باکستان کے ساتھ تعاون برقرار رکھنے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی کی جانب سے سائبرحملوں کے پیش نظر اہم ایڈوائزری جاری
- 4 گھنٹے قبل

عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو بڑی خوشخبری، 10 دن کی تعطیلات کی منظوری
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات