ہول سیل میں ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت میں 17 روپے کمی کے بعد اب قیمت 66 روپے فی کلو ہوگئی ہے

شائع شدہ a day ago پر Apr 18th 2025, 9:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں 10 سے 17روپے فی کلو کمی ہوگئی۔
آٹے کی قیمتوں میں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ہول سیل میں ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت میں 17 روپے کمی کے بعد اب قیمت 66 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیل میں ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت میں 17 روپے کمی کے بعد 70روپے کلو کا ریٹ مقرر کیا گیاہے۔ فائن آٹے کی قیمت میں 10روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 78 روپے کلو مقرر ہوگئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیل میں فائن آٹےکی قیمت 10 روپے کمی کے بعد 82 روپے کلو ہوگئی۔
اس کے علاوہ ریٹیل میں چکی کا آٹا 10 روپے کمی کے بعد 90 روپےکلو میں ملے گا۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے
- 3 hours ago

اللہ نے پاکستان کو زرخیز زمین، قابل زرعی ماہرین، محنتی کسانوں سے نوازا ہے ،شہبازشریف
- 2 hours ago
شہباز شریف نے مجھے انصاف مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی
- an hour ago

وزیراعلی مریم نواز کا یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان
- 16 hours ago

حسن علی کا بڑا اعزاز،پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے
- 2 hours ago

ضمنی الیکشن سے ثابت ہواکہ سندھ کے عوام نے کینالز منصوبہ مسترد کردیا،بلاول بھٹو
- 15 hours ago
اسلام آباد،لاہور سمیت ملک کےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- an hour ago

جہلم :ڈی پی او طارق عزیزکی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل پر فوری کارروائی کا حکم
- 14 hours ago

چیچہ وطنی:گندم کا حصہ کم ملنےپر بیوی کے مبینہ تشدد سے شوہر چل بسا
- 23 minutes ago

پاک فوج ’’کردار، حوصلہ اور مہارت‘‘ جیسے اعلیٰ فوجی اوصاف کی حامل ہے، آرمی چیف
- 2 hours ago

دکی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
- 3 hours ago

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، حملوں سے مزید 64 فلسطینی شہید
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات