کراچی :سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ نو ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 8th 2021, 10:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ ہوگیا ہے ۔ 200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 400روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے اضافہ سے 93 ہزار 7 سو 93 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 55 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 158.37 سے بڑھ کر 158.92 روپے کا ہوگیا ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/oETzZZ3BHN pic.twitter.com/RylzmXBhwh
— SBP (@StateBank_Pak) July 7, 2021

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 19 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 17 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






