پہلگام واقعہ : بھارتی اقدامات غیر منصفانہ اور غیر دانشمندانہ ہیں، خواجہ سعد رفیق
لیگی رہنما کا کہنا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز مسلسل ریاستی دہشت گردی میں مصروف ہیں،ایک دوسرےکی خودمختاری کا احترام لازم ہے۔


مرکزی رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز مسلسل ریاستی دہشت گردی میں مصروف ہیں، بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے،بھارتی اقدامات غیردانشمندانہ ہیں۔
لیگی رہنما کا کہنا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز مسلسل ریاستی دہشت گردی میں مصروف ہیں،ایک دوسرےکی خودمختاری کا احترام لازم ہے۔
سابق وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت کی طویل عرصے سے کوشش تھی کہ سندھ طاس معاہدے کو منسوخ کر دے۔سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہےکہ کوئی فریق یکطرفہ طور پر معاہدہ منسوخ نہیں کرسکتا۔
خواجہ سعد رفیق کاکہنا تھاکہ سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر بھارت نے خطے میں کشیدگی کو ہوادی ہے۔
واضح رہےکہ بھارت نے پاکستان کےخلاف آبی جارحیت کرتےہوئے سندھ طاس معاہدہ فوری معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا دعویٰ بے نقاب، پہلگام حملے میں ہلاک قرار دیا گیا جوڑا زندہ نکل آیا
- 6 گھنٹے قبل
حسن رحیم اور انورل خالد کا نیا ویڈیو سونگ دِلرُبامیوزک لوورز کے دلوں کی دھڑکن بن گیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کو بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدے ختم کرنے کا حق ہے : وفاقی وزرا
- 4 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 : پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری
- 22 منٹ قبل

کینالز کا معاملہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
- 35 منٹ قبل
پاکستانی باکسر کے ہاتھوں بھارتی باکسر پہلے ہی راؤنڈ میں ڈھیر
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
پنجاب ریونیو اتھارٹی کا راولپنڈی ڈویژن میں ٹیکس کی آگاہی مہم کا آغاز
- 6 گھنٹے قبل

رینجرز نے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار کو حراست میں لے لیا
- 3 گھنٹے قبل

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بڑے فیصلے، واہگہ بارڈر، فضائی حدود اور بھارت سے ہر قسم کی تجارت فوری بند
- 5 گھنٹے قبل

سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی
- 3 گھنٹے قبل

پہلگام واقعے کے بعد واگلہ بارڈر پر ہونے والی روایتی پریڈ محدود کرنے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

پہلگام واقعہ : بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن ، 1500 سے زائد کشمیری گرفتار
- 4 گھنٹے قبل