Advertisement

پی ایس ایل 10: ملتان کےدو ڈے میچز کےشیڈول میں تبدیلی کا امکان

ذرائع کے مطابق ملتان کےدن میں ہونے والے میچز رات میں کرانے پرغورکیا جارہا ہے،رات کو میچز کرانے کی وجہ سے تاریخیں تبدیل ہو سکتی ہیں۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Apr 27th 2025, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 10: ملتان کےدو ڈے میچز کےشیڈول میں تبدیلی کا امکان

پی ایس ایل 10 کےملتان کےدو ڈے میچز کےشیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ملتان کےدن میں ہونے والے میچز رات میں کرانے پرغورکیا جارہا ہے،رات کو میچز کرانے کی وجہ سے تاریخیں تبدیل ہو سکتی ہیں۔ 

یکم مئی کوملتان سلطانز اور کراچی کا دن میں میچ شیڈولڈ ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ یکم مئی کا میچ اب 6 مئی کو کرائے جانے پر غور  کیا جارہا ہے۔ دو مئی کو ملتان میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈولڈ ہے۔

Advertisement
امریکا نے شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھالیں

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہورایئرپورٹ پر قائم

  • 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

  • 3 گھنٹے قبل
سندھ سرکار نے کورونا وباء  کے دوران عارضی طور پر بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا

سندھ سرکار نے کورونا وباء کے دوران عارضی طور پر بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
صہیونی فورسز کا  غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 95 فلسطینی شہید

صہیونی فورسز کا غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 95 فلسطینی شہید

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور  سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں  زلزلے کے جھٹکے

  • 29 منٹ قبل
یو اے ای نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

یو اے ای نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

ایس آئی ایف سی کے قیام کا دوسرا سال،  صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں

  • 24 منٹ قبل
لکی مروت  میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید