Advertisement
پاکستان

پاکستان پر حملے کے لئے بھارتی فوج کو پنجاب سے گزرنے نہیں دیں گے، گرپتونت سنگھ پنوں

گرپتونت سنگھ پنوں نے عہد کیا کہ وہ مودی، اجیت ڈوول ، امیت شاہ اور جئے شنکر کو بین الاقوامی قانون کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 28th 2025, 6:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان پر حملے کے لئے  بھارتی فوج کو پنجاب سے گزرنے نہیں دیں گے، گرپتونت سنگھ پنوں

سکھ فار جسٹس اور خالصتان تحریک کے لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ دوکروڑ سکھ پاکستان کے عوام کے ساتھ ایک  چٹان کی مانند ثابت قدمی سے کھڑ ے ہیں۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ وہ بھارتی فوج کو پاکستان پر حملے کے لئے پنجاب سے گزرنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر زیادتی سب کے سامنے ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ پہلگام میں بھارت نے سیاسی مفادات حاصل کرنے کیلئے اپنے ہی ہندوئوں کو ہلاک کیا۔

گرپتونت سنگھ پنوں نے عہد کیا کہ وہ مودی، اجیت ڈوول ، امیت شاہ اور جئے شنکر کو بین الاقوامی قانون کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال