نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
پریس کانفرنس میں ترجمان پاک فوج پہلگام واقعے کے بعد جاری پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے گفتگو کریں گے

شائع شدہ a year ago پر Apr 30th 2025, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 7 بج کر 10 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام ساڑھے 7 بج کر10 منٹ پراہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ پہلگام واقعے کے بعد جاری پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے گفتگو کریں گے اور بھارتی پروپیگنڈے کے خلاف حقائق میڈیا کے سامنے رکھیں گے۔
یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گزشتہ روز بھی پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے تھے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





