کراچی : پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 9th 2021, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسو ایشن کے مطابق جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 300 روہے کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ نو ہزار سات سو روپے ہوگئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
دس گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ جو کہ 94 ہزار 50 روپے تک ہے ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں سات ڈالر اضافے سے 1815 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو خوشخبری سنا دی
رواں ہفتے میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ہے اور بین الااقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، جس کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 3 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






