طالبان عہدیدار شہاب الدین دلاور کاافغانستان میں 85٪ علاقہ کنٹرول حاصل کرنےکادعوی
کابل : طالبان عہدیدار شہاب الدین دلاور کاافغانستان میں 85٪ علاقہ کنٹرول حاصل کرنےکادعوی کردیا ہے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 10 2021، 4:29 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کابیان سامنے آیا ہے , جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان اس وقت افغانستان اور تاجکستان کے درمیان دو تہائی سے زیادہ سرحدوں پر قابض ہیں۔ روس نے طالبان تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی خاتون جس کے آگے سپرپاور امریکہ کا صدر بھی جھکنے پر مجبور ہوگیا
روس اور ماسکو کی زیرقیادت سی ایس ٹی او ملٹری بلاک سرحد پر جارحیت اور اشتعال انگیزی کو روکنے کے لئے فیصلہ کن اقدام کرے گا۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








