لنکا پریمئیر لیگ غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث لیگ ملتوی کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لنکا پریمئیر لیگ ملتوی کر دی گئی ہے ، سری لنکا کرکٹ جلد باضابطہ اعلان کرے گا ، لنکا پریمئیر لیگ 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہونا تھی ۔
لنکا پریمئیر لیگ کے اب نومبر دسمبر میں ہونے کا امکان ہے ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث لیگ ملتوی کی گئی ہے۔منتظمین کو غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے علاوہ بھی کئی ایشوز کا سامنا تھا۔
سری لنکا کے کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل کا کہنا ہے کہ “یہ بدقسمتی ہے کہ ٹورنامنٹ ملتوی کرنا پڑے گا۔ بنگلہ دیش ، ویسٹ انڈیز ، پاکستان یا انگلینڈ کے کھلاڑی ہوں ان میں سے کوئی بھی اس مرحلے پر دستیاب نہیں ہے۔ ابھی لیگ کے لئے نئی تاریخوں کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ، آئندہ چند ہفتوں میں ایس ایل سی فزیبلٹی کی جانچ کرے گی۔"

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل





