اسٹاک ہوم: طیارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 10th 2021, 9:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے ’’ڈی ایچ سی-2 ٹربو بیئور‘‘ نے 8 اسکائی ڈائیورز کو لیکر پرواز بھری تھی کہ طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ آتشزدگی کے بعد طیارہ میدانی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ تباہ شدہ طیارے کے ملبے سے پائلٹ اور 8 اسکائی ڈائیورز کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں ۔
مزید پڑھیں : ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر ہوائی سفر کرنے پر پابندی عائد
تاحال حادثے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا لیکن فیڈرل ایوی ایشن نے حادثے کی تحقیقات کیلئے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
خیال رہے کہ سویڈن میں اسی قسم کے حادثے میں 2019 میں بھی 9 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں 8 اسکائی ڈائیورز شامل تھے اور حادثے کی وجہ طیارے میں مقررہ حد سے زیادہ وزنی سامان رکھنا تھی۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




