Advertisement

سوات : دو گروپو ں میں فائرنگ ، 3افراد جاں بحق

سوات: سوات میں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 6:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ضلع سوات کے علاقے کالام اور اوتروڑکے قبائل کے درمیان  سرحدی علاقےمیں آلو کے فصل پر لڑائی  شدت اختیار کرگئی ۔ دونوں فریقین کے مابین  فائرنگ  کے نتیجے میں 3افراد دم توڑ گئے جبکہ15 زخمی ہوئے ہیں ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ،  پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ۔ دونوں فریقین کے درمیان  فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پولیس کو مشکل کاسامنا ہے ،   لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

کالام کے بہت سے لوگ اتروڑ کے سیاحتی علاقوں میں اور اتروڑ کے افراد کالام کے علاقوں میں پھنسے ہیں، انتظامیہ ان کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

وادی کالام سوات میں کالام اور اتروڑ اقوام کے مابین کنئی دیسان بانڈہ کی اراضی پر طویل عرصے سے تنازع جاری ہے۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 7 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 12 گھنٹے قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 3 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 11 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement