Advertisement

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم،کل وطن واپس روانہ ہو گی

ہرارے:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو زمبابوے سے واپس بلوا لیا۔پاکستان ویمن ٹیم کل ہرارے سے وطن واپس روانہ ہو گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 12th 2021, 9:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق فلائی ایمریٹس نے 13 فروری سے 28 فروری تک ہرارے سے دبئی اپنا فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا اعلان کیا ہےاور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے21 فروری کو ہرارے سے وطن واپس روانہ ہونا تھا  جس کے بعد زمبابوے کرکٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی باہمی رضامندی سےپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کر دیا گیا اب پاکستان ویمن ٹیم کل ہرارے سے وطن واپس روانہ ہو گی۔دورہ میں ابھی قومی ویمن ٹیم نے دو ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنا تھے۔

قومی وویمن کرکٹ ٹیم نے زمبابوے دورہ  میں محض ایک ون ڈے میچ کھیلا تھا جس میں قومی ٹیم نے زمبابوے کو شکست دی تھی اور دوسرا میچ  کل کھیلا جانا تھا۔

دوسری جانب مردوں کی  زمبابوے کرکٹ ٹیم  نے افغانستان کے ساتھ سیریز کے لیے 19 فروری کو متحدہ عرب امارات روانہ ہونا ہے جبکہ سیریز کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا جبکہ فلائی ایمریٹس کا 13 فروری سے 28 فروری تک فلائٹ آپریشن معطل رہے گا تاہم زمبابوے ٹیم کے پاس ایتھوپین ایئرلائن کی آپشن موجود ہے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
Advertisement