اسلام آباد: حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 3 دن چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 9:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این سی اوسی نے عید پر 5 دن کی چھٹیاں دینے کی سفارش کی تھی لیکن وفاقی کابینہ نے صرف 3دن کی چھٹیاں منظورکی ہیں۔ 21،20 اور 22جولائی کو عید کی تعطیلات ہوں گی۔
گزشتہ روز وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کی گئی تھی۔
چند روز قبل ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا تھا۔ اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا تھا کہ چاند نظر نہیں آیا اور عید الاضحی 21 جولائی بروز بدھ ہوگی ۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





