طالبان کے حملوں میں اب تک 3500 افراد جاں بحق اور 2 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 14 2021، 9:24 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف صوبوں میں 267 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
دوسری جانب غزنی کے متعدد اضلاع میں افغان فورسز اور طالبان کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، غزنی کے سربراہ صوبائی کونسل نے تقریباً آدھے شہر کا کنٹرول طالبان کے ہاتھوں کھونے کا اعتراف کیا ہے۔
افغان وزارت خارجہ نے طالبان وفد کے ترکمانستان کے دورے پر اعتراض کیا اور کہا کہ یہ دورے افغان حکومت کے مشورے سے ہونے چاہئیں۔

آزادانہ صحافت جمہوریت کا اہم حصہ ہے، وزیر اطلات
- 11 گھنٹے قبل
رویت ہلال کمیٹی رمضان کا چاند دیکھنے کے سلسلے میں 28 فروری کو اجلاس منقعد کرے گی
- 11 گھنٹے قبل

افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری نے تباہی مچادی ،29 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانےکی تیاری
- ایک گھنٹہ قبل

او جی ڈی سی ایل نے ٹیکنالوجی کی مدد سے یومیہ تیل کی پیداوار میں 10 ہزار بیرل کا اضافہ کردیا
- 11 گھنٹے قبل

جانیے سادہ خوراک سے کن امراض سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی اور اور پائیدار امن پر زور
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے مذاکرات جاری
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
- 9 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے ملازمین کو بڑی وارننگ دے دی
- 12 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات