کراچی: سندھ حکومت نے میٹرک اور اوپر کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 4:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے اہم اجلا س میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سوائے امتحانات کے تمام سکولز بند رہیں گے ۔
ان ڈور ڈائننگ کل رات سے بند کی جائیگی ۔ سینما ، جم بھی بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ سی ویو، واٹر پارکس ، پارکس جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا یگا ہے

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a minute ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 20 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







