کویت سٹی : خلیجی ملک کویت کے مختلف علاقوں میں بغیر فیملی کے رہنے والے غیر ملکی ملازمین کو نکالنے کا مطالبہ سامنے آگیا ہے۔

عرب میڈیا میں جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق کویت میں بغیر خاندان کے اکیلے رہنے والے غیر ملکی ورکرز کے لیے الگ علاقوں کی تعمیر زیری سے مکمل کرنے پر زور دیا جا رہا ہے تاکہ غیر ملکیّں کو وہاں منتقل کیا جاسکے ۔
نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ
کویتی دارالحکومت کویت سٹی کے گورنر شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح نے متعلقہ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ لیبر شہروں کی تعیمر پر تیزی سے کام کریں ۔
علی امین گنڈا پور پرنوجوان نے جوتا اچھال دیا
انہوں نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ ایسے شہر جلد تعمیر کیے جائیں جہاں غیر ملکی دیگر مقامات کے بجائے اپنے علاقوں میں رہ سکیں ۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا
کویت کے دیگر عہدیداروں نے بھی کہا ہے کہ مالکان پر قومی اور اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنی جگہ بیچلرز کو کرایہ پر نہ دیں ، معاشرے پر اس کے منفی اثرات کی وجہ سے پریشانی بن رہی ہے ۔
یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
خیال رہے کہ کویتی علاقوں میں رہنے والے 8000 سے زائد تارکیں وطن کو قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ملک کیا جاچکا ہے ۔

جون 2025 کیلئےآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرم کے نام
- 2 گھنٹے قبل

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھارت کو بعد 22 رنز سے شکست دے دی
- 2 منٹ قبل

جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 4 گھنٹے قبل

معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سسٹم میں شفافیت لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
- 33 منٹ قبل

پنجاب کے لوگوں کی خدمت کو فرض سمجھتی ہوں ،مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں،مریم نواز
- 3 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی
- 4 گھنٹے قبل

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- 5 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان نے ایران کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی،وزیر داخلہ محسن نقوی
- 5 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، سربراہ جے یو آئی
- 2 گھنٹے قبل