Advertisement

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،3 خارجی دہشتگرد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں اجمل جس کی سرکی قیمت بیس لاکھ مقرر تھی، بھی شامل تھا اس کے ساتھ رحیم اللہ رحمانی اورسحاق بھی انجام کو پہنچ گئے،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 26th 2025, 9:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،3 خارجی دہشتگرد ہلاک

سوات: خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں اہم کارروائی کی جس کے دوران تین اہم دہشت گرد مارے گئے۔

 ہلاک ہونے والوں میں اجمل جس کی سرکی قیمت بیس لاکھ مقرر تھی، بھی شامل تھا اس کے ساتھ رحیم اللہ رحمانی عرف سکنہ افغانستان اور متین اللہ عرف اسحاق عرف جنید سکنہ مارتونگ شانگلہ بھی انجام کو پہنچ گئے۔

ذرائع کامزید کہنا تھا کہ اجمل عرف وقاص ملوک آباد کا رہائشی تھا، وہ دہشت گردی کے 9 مقدمات میں مطلوب تھا اور اس نے 8 افراد کو قتل کیا تھا۔

اسی طرح مطیع اللہ عرف اسحاق کے خلاف ضلع شانگلہ میں دہشت گردی کے 2 مقدمات درج تھے، جبکہ رحیم اللہ رحمانی عرف روح دہشت گردی کے 2 مقدمات میں مطلو ب تھا۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی اور علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 7 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 4 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 11 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 9 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 6 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 6 hours ago
Advertisement