حکومت کا ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز مکمل طور پر بندکرنے کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری
یوٹیلیٹی سٹورز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بھی آپریشن بند کرنے کے احکامات کی توثیق کرتے ہوئے ادارے کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی حکومت کی ہدایت پر ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق اوزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلیٹی سٹورز کی مکمل بندش کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزیراعظم اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کی منظوری دی۔
جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف وہ سٹورز کھلے رہیں گے جہاں سے سامان گوداموں میں منتقل کیا جائے گا۔
یوٹیلیٹی سٹورز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بھی آپریشن بند کرنے کے احکامات کی توثیق کرتے ہوئے ادارے کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔
خیال رہے کہ ملک بھر کے سٹورز پر اشیا کی خرید و فروخت کا عمل آج سے مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے اور ادارے کے تمام سٹورز سے اشیائے خورونوش اور دیگر سامان ویئر ہاؤسز منتقل کر دیا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا ای آر پی سسٹم بھی آج سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
جبکہ اس سے قبل وزارتِ خزانہ نے 31 جولائی تک یوٹیلیٹی سٹورز کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت کی تھی۔

اسرائیلی کارروائیوں میں مزید 63 فلسطینی شہید جبکہ 300 سے زائد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی زیر نگرانی دو نئے فضائی دفاعی میزائلوں کا کامیاب تجربہ
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب : شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث تربیلا ڈیم 90 فیصد تک بھر گیا
- 2 گھنٹے قبل

نادرا کی جانب سے درخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی نئی سہولت متعارف
- 4 گھنٹے قبل

قانون کے محافظ یا قانون شکن ، کراچی اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب ،خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے مزید 10 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

ڈیرہ اسماعیل خان : طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک 8 افراد جاں بحق ، 47 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
افغانستان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

کیا ملک میں وی پی این کے استعمال پر پابندی لگائی جا رہی ہے؟ پی ٹی اے کاردعمل سامنے آ گیا
- 30 منٹ قبل

جسٹس عابد عزیز شیخ لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر
- 22 منٹ قبل

خیبر پختونخوا :بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں 406افراد جاں بحق، 247 افراد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل