ایف بی آر نے جولائی 2025 کے لیے مقرر کردہ 748.1 ارب روپے کے ہدف سے زائد، 754 ارب 40 کروڑ روپے کا نیٹ ٹیکس اکٹھا کر کے ہدف عبور کر لیا


فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زائد ریونیو جمع کرلیا ہے۔
ایف بی آر نے جولائی 2025 کے لیے مقرر کردہ 748.1 ارب روپے کے ہدف سے زائد، 754 ارب 40 کروڑ روپے کا نیٹ ٹیکس اکٹھا کر کے ہدف عبور کر لیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام کے تحت حکومت نے مالی سال 2025 کے بجٹ میں اضافی 10 کھرب 50 ارب روپے کے ریونیو اقدامات متعارف کرائے ہیں، ان میں 655 ارب روپے نئے ٹیکس اقدامات سے اور 400 ارب روپے سخت نفاذ سے حاصل کئے جائیں گے۔
جولائی کی وصولیوں کی تفصیل کے مطابق 324 ارب انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس کی مد میں 353 ارب روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 46 ارب روپے اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 113 ارب روپے اکٹھے کیے گئے۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 7 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 10 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 9 گھنٹے قبل






